Become Our Member!

Edit Template

آواز

کتنے جذبات کا اظہار کرتی ہے یہ آواز بھی
کتنے اسکے رنگ ہیں اور کتنے انداز بھی

صدا دیں اتنی اونچی کہ چھوٹی پڑھ جائیں
چٹان کی پہنچ اور شاہین کی پرواز بھی

متوجہ کریں کسی کو اپنی پُکار کے ذریعے
جو خفا ہو ہم سے یہ شاید ناراض بھی

سرگوشی ادائے احتیاط ہے
حقدار ہے جسکے ہم سب کے راز بھی

آواز ملے الفاظ کو تو وہ قول کہلائے
چاہے قبول کرو اسے یہ ہو اعتراض بھی

حکم اور درخواست میں کیا فرق ہے بتاؤ
کچھ الگ ہیں الفاظ اور طرزِ آواز بھی

شمشیر تمہاری جھکاکر شکست دیں تمہیں کو
وہ قابلِ احترام ہے ہماری ہمت اور آواز بھی

نہ الجھو ہم سے کہ ہم ہیں خوش گو اور بیت باز بھی
غالب ہیں ہم لفظوں پر اور ہیں صاحبِ آواز بھی

 

 حفصہ فاطمہ
حیدرآباد، تلنگانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIO Telangana

Girls Islamic Organisation of Telangana (GIO) is a student organisation for girls who’s aim is To prepare female students and young women for the reconstruction of the society in the Divine Light of Guidance.

Most Recent Posts

  • All Posts
  • Books
  • E-books
  • English
  • Events
  • From The Members Desk
  • Urdu
    •   Back
    • Urdu Books
    • English Books
Play Video

Category

Tags

© 2024 Girls Islamic Organisation Telangana.